پی ٹی آئی کے بعد ن لیگ نے بھی الیکشن کی تیاریاں شروع کر دیں
قائد ن لیگ نوازشریف نے پنجاب میں ٹکٹوں کی تقسیم کے لیے فہرستیں طلب کر لیں، پارٹی رہنماؤں سے عام انتخابات کی مہم شروع کرنے کی سفارشات بھی طلب کر لیں
مقدس فاروق اعوان منگل 6 دسمبر 2022 12:04
(جاری ہے)
عمران خان پارٹی عہدیداروں سے مضبوط امیدواروں کیلئے رائے طلب کریں گے۔ جبکہ عام انتخابات کیلئے پی ٹی آئی نے پنجاب میں ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے پارلیمانی بورڈ کی تشکیل پر کام شروع کر دیا۔
پارلیمانی بورڈ کو وسطی،جنوبی اور اپر پنجاب میں تقسیم کیا گیا ہے،تینوں بورڈز کے اجلاسوں کی صدارت عمران خان خود کریں گے۔ بورڈز میں شاہ محمود قریشی،اسد عمر،تینوں ریجنز کے صدور اور سیکرٹریزبھی شامل ہوں گے۔ بورڈز کا اجلاس آئندہ ہفتے عمران خان کی قیادت میں زمان پارک میں مرحلہ وار ہو گا۔تمام ٹکٹوں کی تقسیم کا فیصلہ چیئرمین تحریک انصاف خود کریں گے،2018 کے الیکشن میں کامیاب ہونے والے ارکان کو ٹکٹوں کی تقسیم میں فوقیت دی جائے گی۔ اسمبلی سے باہر موجود پارٹی کے سنیئر رہنماؤں کو بھی ٹکٹس جاری کئے جائیں گے جبکہ ٹکٹوں کی تقسیم میں حالیہ احتجاجوں اورمارچ میں متحرک رہنماؤں اور کارکنوں کو بھی ترجیح دی جائے گی۔ دوسری جانب پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل کے حوالے سے پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت اور پنجاب کے چند رہنماؤں کی رائے بھی تقسیم ہے۔ مرکزی قیادت اسمبلی کی فوری جب کہ چند صوبائی وزراء جنوری فروری میں تحلیل چاہتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.