راولپنڈی:تھانہ مورگاہ پولیس نے کا ڈیفنس روڈ، گردونواح میں سرچ آپریشن

کرایہ داری کوائف، 18دکانوں،2ہوٹلوں سمیت 251افراد کے کوائف کا اندراج کیا

منگل 6 دسمبر 2022 22:47

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 دسمبر2022ء) تھانہ مورگاہ پولیس نے گزشتہ روز ڈیفنس روڈ اور گردونواح میں سرچ آپریشن کیاآپریشن کے دوران 85گھروں، 22کرایہ دارو ں کے کرایہ داری کوائف، 18دکانوں،2ہوٹلوں اور انفرادی طور پر 251افراد کو چیک کرکے کوائف کا اندراج کیا گیا سرچ آپریشن میں ایس ایچ او سمیت ضلعی پولیس، لیڈی پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حصہ لیا۔

متعلقہ عنوان :