برائلر گوشت کی قیمت میں9روپے فی کلو ، فارمی انڈے مزید مہنگے

بدھ 7 دسمبر 2022 14:55

برائلر گوشت کی قیمت میں9روپے فی کلو ، فارمی انڈے مزید مہنگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2022ء)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 9روپے کمی سی387روپے فی کلو ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 6روپے کمی سی258روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سی182روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔