ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں انتہائی سیریس مریضوں کو آکسیجن کی فراہمی کے لیے بائی پاپ مشین کا عطیہ

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر بدھ 7 دسمبر 2022 15:18

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں انتہائی سیریس مریضوں کو آکسیجن کی فراہمی ..
جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 دسمبر 2022ء) ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں انتہائی سیریس مریضوں کو آکسیجن کی فراہمی کے لیے بائی پاپ مشین کا عطیہ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر احمد حسن نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کی انتظامیہ کو انتہائی سیریس مریضوں کو آکسیجن دینے کے لیے  تیز رفتار مشین بائی پاپ کا عطیہ دیا۔

(جاری ہے)

جس پرایم ایس  ڈاکٹر شعیب کیانی نے ڈاکٹر احمد حسن اور ڈاکٹر حفیظ الرحمان کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے ہسپتال کے مریضوں کو آکسیجن دینے کے لیے  جو مشین کا عطیہ دیا ہے وہ قابل تعریف ہے جبکہ وہ اسی طرح کے نیکی کے کاموں کو جاری رکھیں گے۔

متعلقہ عنوان :