ماہ نومبر نے کینٹ ڈویژن پولیس نے 10821 ملزمان کے خلاف انسدادی کارروائی عمل میں لائی، عیسی سکھیرا

/10821 ملزمان کے خلاف انسدادی کارروائی عمل میں لائی، مفرور و عدالتی اشتہاری لسٹڈ عادی مجرمان کے خلاف خصوصی مہم کے دوران 952 اشتہاری وعادی: ایس پی کینٹ ڈویژن

بدھ 7 دسمبر 2022 21:30

ح*لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2022ء) کینٹ ڈویڑن پولیس کی ماہ نومبر میں 3106 ملزمان گرفتار کرلئے ایس پی کینٹ عیسی سکھیرا کا کہنا ہے کہ ماہ نومبر نے کینٹ ڈویعن پولیس نے 10821 ملزمان کے خلاف انسدادی کارروائی عمل میں لائی، مفرور و عدالتی اشتہاری لسٹڈ عادی مجرمان کے خلاف خصوصی مہم کے دوران 952 اشتہاری وعادی ملزمان، اے کیٹگری کے 152 مفرور و عدالتی اشتہاری اور عادی مجرمان، نیشنل ایکشن پلان کے تحت کرایہ داری، لائوڈ سپیکر پر 200 ملزمان منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں 165 ملزمان کر کیملزمان کے قبضہ سے 57کلو 26 گرام چرس'730 گرام ہیروئن،25 گرام آئس،2017 لٹر شراب، سنگین جرائم میں ملوث 13 ڈکیت و سنیچنگ گینگز کے 75 ارکان گرفتار لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ، ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائیوں میں 153 ملزمان کے قبضہ سے 19 آٹو میٹک رائفلز، 129 پسٹلز اور سینکڑوں گولیاں برآمد کی گئیں جبکہ قمار بازی، گداگری، ون ویلنگ، ہوائی فائرنگ، پتنگ بازوں کے خلاف کارروائیاں 328 ملزمان گرفتارکئے گئی