برائلر گوشت کی قیمت میں12روپے اضافہ

جمعرات 8 دسمبر 2022 13:58

برائلر گوشت کی قیمت میں12روپے اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2022ء)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 12روپے اضافے سی399روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے اضافے سی266روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 282روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔