سابق آرمی چیف کو کبھی باس نہیں کہا
نئے آرمی چیف کو پرانے آرمی چیف کی پالیسیز لے کر نہیں چلنا چاہیے، سلیمان شہباز کی واپسی این آر او ٹو کا حصہ ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گفتگو
مقدس فاروق اعوان جمعرات 8 دسمبر 2022 16:55
(جاری ہے)
معاشرہ تب تک تگڑا نہیں ہوتا جب تک اس میں انصاف نہ ہو۔
عمران خان نے کہا کہ سلیمان شہباز کی واپسی این آر او 2 کا حصہ ہے۔دو چور خاندانوں نے آتے ساتھ اداروں کو کمزور کیا۔یہ لوگ خود کو اداروں سے اوپر سمجھتے ہیں۔ایک اور سوال کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیز ملک کا اثاثہ ہے۔اگر بیرون ملک مقیم پاکستانی یہاں پر انویسٹ کرنا شروع کر دیں تو پاکستان کو کسی دوست ملک سے مانگنے کی ضرورت نہ پڑے۔عمران خان نے ارشد شریف کا قتل کیس سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ارشد شریف کی والدہ کی خواہش کے مطابق ایف آئی آر درج ہونی چاہیے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ میں نے جنرل فیض کو کبھی آرمی چیف بنانے کا نہیں سوچا۔ ان کے خلاف پراپیگنڈہ کیا گیا۔عمران خان نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ نئے آرمی چیف کو پرانے آرمی چیف کی پالیسیز لے کر نہیں چلنا چاہیے۔ق لیگ کے ساتھ تعلقات اور ق لیگ کے بدلتے رویوں سے متعلق ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب واضح کر چکے ہیں کہ جیسا میں چاہوں گا ویسا ہی ہوگا۔مذہبی انتہا پسندی روکنے کے سوال پر عمران خان نے کہا کہ مذہبی انتہا پسندی اسی وقت روکی جا سکتی ہیں جب لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اسلام سے متعلق علم دیا جائےمزید اہم خبریں
-
مودی اور راہول گاندھی سے ان کی متنازع تقاریر پر جواب طلب
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ناروال سپورٹس سٹی کے نامکمل کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
-
حتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
-
ہمیں ملیریا کی روک تھام بارے میں آگہی اور باہمی تعاون سے کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
نواز شریف کی چین میں صحابی رسول ﷺ کے مزار پر حاضری
-
صوبائی حکومتوں کیساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری، اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں،وزیراعظم
-
وزیر اعظم کی ایبٹ آباد آمد،شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا اعلان ، سمگلنگ اور سمگلروں کا قلع قمع کرکے خطہ کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس، سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر، سرمایہ کاری 871 ملین ڈالر ہوگئی
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
خیبر میں سکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.