وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کی تعیناتی کے لئے نئی سرچ کمیٹی کا قیام

جمعرات 8 دسمبر 2022 22:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 دسمبر2022ء) محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے پنجاب یونیورسٹی میں وائس چانسلر کی تعیناتی کے لئے بنائی جانے والی پہلی کمیٹی کو ختم کر کے ایک نئی سرچ کمیٹی تشکیل دیدی ہے جس نے پنجاب یونیورسٹی میں مستقل وائس چانسلر کی تعیناتی کے لئے کام شروع کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

کمیٹی نے امیدواروں کی جانب سے بھیجی جانے والی درخواستوں کی باقاعدہ سکروٹنی کا عمل بھی شروع کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :