پنجاب یونیورسٹی کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کے زیر اہتمام نمائش (کل) ہوگی

جمعرات 8 دسمبر 2022 23:08

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2022ء) پنجاب یونورسٹی کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کے زیراہتمام بروز جمعہ(کل)11:30بجے صبح کالج کے گرینڈ ہال میں 'اسلامک آرکیٹیکچرل ہیریٹیج آف ہنگری' نمائش کی افتتاحی تقریب کا انعقادکیا جائے گا جس میں ہنگری کے سفیر مسٹر بیلا فازیکاس مہمان خصوصی ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :