وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی سے معاون خصوصی و اراکین پنجاب اسمبلی محمد افضل اور احسان الحق کی ملاقا ت

جمعہ 9 دسمبر 2022 22:54

وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی سے معاون خصوصی و اراکین پنجاب اسمبلی ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2022ء) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی سے معاون خصوصی و اراکین پنجاب اسمبلی محمد افضل اور احسان الحق نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں سیاسی صورتحال اور بہاولپور کے ترقیاتی منصوبوں کے بارے تبادلہ خیال کیاگیا۔وزیراعلی نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ عام آدمی کی فلاح وبہبود کیلئے مختصر مدت میں متعدد اقدامات کئے ہیں۔ہمارا ہر قدم عوام کو ریلیف دینے کیلئے اٹھ رہا ہے۔