امریکا تائیوان اشتعال انگیزی کا ردعمل میں فوجی مشقیں کر رہے ہیں، چین

پیر 26 دسمبر 2022 12:45

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 دسمبر2022ء) چینی فوج نے تائیوان کے اطراف میں فوجی مشقیں کی ہیں۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق چینی فوج کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ تائیوان کے نزدیک فضائی اور بحری فوجی مشقیں کی ہیں۔

(جاری ہے)

چینی فوج کے مطابق فوجی مشقیں امریکا اور تائیوان کی اشتعال انگیزی کے ردعمل میں کی گئیں۔اس نے مزید کہا کہ چین اپنی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا۔ چینی فوج نے تائیوان اور امریکا کی اشتعال انگیزی سے متعلق کوئی تفصیلات نہیں بتائیں۔

متعلقہ عنوان :