کوئٹہ،کیچ لیویز فورس نے منشیات برآمد کرکے ٹرک قبضے میں لے لیا

بدھ 25 جنوری 2023 00:10

ض*کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جنوری2023ء) کیچ لیویز فورس نے منشیات برآمد کرکے ٹرک قبضے میں لے لیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر کیچ (ر) بشیر احمد بڑیچ کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تربت بہرام سلیم کی نگرانی میں لیویز چیک پوسٹ گوانڈ سرین خوشاب پر دوران چیکنگ ایک ٹرک کو رُکنے کا اشارہ دیاڈرائیور نے ٹرک بھگا کر ویران مقام پرٹرک کو چھوڑ کر فرار ہوگیا لیویز نے ٹرک کو تحویل میں لیکر تلاشی لی تو خفیہ خانوں سے 60پیکٹ شیشہ برآمد کرکے ٹرک قبضے میں لیکر ملزم کی تلاش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :