tپنجاب یونیورسٹی : ایم اے /ایم ایس سی کے نتائج کا اعلان

بدھ 25 جنوری 2023 18:40

%لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جنوری2023ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے اسلامک سٹڈیز پارٹ ون سالانہ2022ء اور ایم ایس سی فزکس پارٹ ٹو سالانہ2022ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :