فواد چوہدری کو منہ پر کپڑا ڈالنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا‘ شہباز گل
ملک سے محبت کرنے والا انسان یا اتھارٹی عمران خان کو گرفتار
جمعرات 26 جنوری 2023 22:47
(جاری ہے)
سب کہتے تھے کہ حکومت ختم ہوتے ساتھ ہی شہباز گل باہر بھاگ جائے گا ،میں نے بھاگنا ہوتا تو ملک سے بھاگ سکتا تھا ،مجھ پر کیسز ڈالے گئے، اس کے باوجود ملک اور عدالتوں میں ہوں۔انہوںنے کہاکہ عمران خان سمیت ہم سب عدالتوں کا احترام کرتے ہیں ،اللہ کے بعد ججز سے امید ہے ،ججز اللہ کے سفیر ہیں ۔
جب خلق خدا پر مشکل وقت آتا ہے تو لوگ خدا کی طرف دیکھتے ہیں اور ججز کی طرف دیکھتے ہیں ،جج انصاف کرتا ہے اس کا بڑا رتبہ ہے ۔ شہباز گل نے کہا کہ عمران خان نے کوئی جرم نہیں کیا وہ ابھی زخمی ہیں ،عمران خان ملک کی سب سے بڑی پارٹی کے اور سب سے مقبول پارٹی کے لیڈر ہیں ،ملک کی معیشت وینٹی لیٹر پر ہے اس کااستحکام سب سے زیادہ ضروری ہے ۔ انہوںنے کہا کہ جاوید لطیف کی پریس کانفرنس دیکھی جس میں وہ دھمکیاں دے رہے تھے۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.