بھارت نے کشمیریوں کے تمام جمہوری حقوق سلب کر رکھے ہیں ، محمو دساغر
جمعہ 27 جنوری 2023 12:10
(جاری ہے)
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمود احمد ساغر نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں کہا کہ نام نہاد جمہوریت کے دعویدار بھارت نے کشمیریوں کے علاوہ ملک کی اقلیتوں بشمول مسلمانوں ، عیسائیوں اور دلتوں اورسکھوں کے بھی تمام حقوق سلب کر رکھے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ گجرات میں 2002کے مسلم کش فسادات کے بارے میں بی بی سی کی حالیہ ڈاکو منٹری نے بھارت اور نریندر مودی کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا ہے۔محمود ساغر نے کپواڑہ قتل عام کے متاثرین کو ان کی 28ویں یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت بھی پیش کیا۔ انہوں نے انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں سے اپیل کی کہ وہ مقبوضہ علاقے میں نہتے کشمیریوں کا قتل عام بند کرانے کیلئے بھارت پر دبائو بڑھائیں۔انہوں نے وادی بھر میں بھارتی قابض فورسز کی طرف سے نہتے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم اور بگرفتاریوں کی بھی مذمت کی۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.