پنجاب یونیورسٹی: ہراسگی کی روک تھام کے لئے تین رکنی کمیٹی تشکیل

جمعہ 27 جنوری 2023 20:53

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جنوری2023ء) وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی نے یونیورسٹی میں ہراسگی معاملات کا نوٹس لیتے ہوئے آئندہ اس قسم کے واقعات کی روک تھام کے لئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے، جو یونیورسٹی میں زیرتعلیم طالبات سمیت خواتین اساتذہ کو ہراساں کرنے کے واقعات کی تحقیقات کرے گی اور ذمہ دار افراد کے خلاف کارروائی عمل میں لائے گی، تحقیقاتی کمیٹی میں پنجاب یونیورسٹی کے تین اساتذہ کو شامل کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :