پنجاب یونیورسٹی ، ایم اے /ایم ایس سی کے نتائج کا اعلان

جمعہ 27 جنوری 2023 22:27

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جنوری2023ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے اکنامکس پارٹ ون سالانہ 2022ء، ایم ایس سی ریاضی پارٹ ون سالانہ2022ء اور ایم اے انگلش پارٹ ون ، ٹو سالانہ2022ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :