پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے / ایم ایس سی کے نتائج کا اعلان کر دیا

جمعہ 27 جنوری 2023 20:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جنوری2023ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے اکنامکس پارٹ ون سالانہ 2022، ایم ایس سی ریاضی پارٹ ون سالانہ2022 اور ایم اے انگلش پارٹ ون، ٹو سالانہ 2022 کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :