لندن سے وطن واپسی پر ابو ظہبی پہنچنے پربھی مریم نواز کا شاندار استقبال ،لیگی کارکن نے سونے کا تاج پہنایا

ہفتہ 28 جنوری 2023 18:56

لندن سے وطن واپسی پر ابو ظہبی پہنچنے پربھی مریم نواز کا شاندار استقبال ..
ابوظبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 جنوری2023ء) مریم نواز کو ابوظبی ایئرپورٹ پر لیگی کارکن نے سونے کا تاج پہنا دیا۔رپورٹ کے مطابق لندن سے پاکستان واپس آنے والی مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا ابو ظبی ایئرپورٹ پر لیگی کارکنان نے شاندار استقبال کیا۔

(جاری ہے)

مریم نواز کو ابوظبی ایئرپورٹ پر لیگی کارکن کی جانب سے سونے کا تاج بھی پہنایا گیا