اسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کی صدر کلثوم احمد عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب پہنچ گئی

اتوار 29 جنوری 2023 14:50

مکہ مکرمہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جنوری2023ء) اسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن (ویمن ونگ) کی صدر میڈم کلثوم احمد عمرہ کی ادائیگی کے لئے دبئی سے سعودی عرب پہنچ گئی ہے۔

(جاری ہے)

وہاں خانہ کعبہ کا طواف کرنے اور روضہ رسول اللہ پر حاضری دیں گی۔ وہ پاکستان کی سالمیت اور خوشحالی کے لئے بھی خصوصی دعا کریں گی۔