کسی بھی 25 سالہ نوجوان سے میری فٹنس کا موازنہ کرلیں ، ریٹائرمنٹ بارے سوال پر شعیب ملک کا جواب
اب بھی ٹی ٹونٹی لیگز کھیل کر لطف اندوز ہو رہا ہوں، قومی ٹیم میں سلیکشن ہوئی تو دستیاب ہونگا: سابق کپتان
ذیشان مہتاب پیر 30 جنوری 2023 11:39
(جاری ہے)
شعیب ملک نے زور دے کر کہا کہ وہ اب بھی دنیا بھر میں ٹی ٹونٹی لیگز کھیلنے سے لطف اندوز ہو رہے ہیں اور اگر منتخب ہو گئے تو قومی ٹیم کے لیے دستیاب ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ "میں کرکٹ سے ہمیشہ کے لیے ریٹائر ہو جاؤں گا لیکن ابھی میرا ایسا کوئی ارادہ نہیں ، اس وقت جہاں بھی موقع ملتا ہے، میں اپنی کرکٹ سے لطف اندوز ہو رہا ہوں۔ میں پہلے ہی ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہو چکا ہوں لیکن میں اب بھی ٹی ٹونٹی فارمیٹ کے لیے بہت زیادہ دستیاب ہوں، مجھے جہاں بھی موقع ملتا ہے، میں اپنی بہترین کارکردگی پیش کرتا ہوں‘‘۔ شعیب ملک اس وقت بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں رنگ پور رائیڈرز کی نمائندگی کر رہے ہیں اور فارم میں ہیں، انہوں نے 7 میچوں میں 45 کی اوسط سے 225 رنز بنائے ہیں۔ وہ پاکستان سپر لیگ کے آئندہ آٹھویں ایڈیشن میں کراچی کنگز کے لیے کھیلیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.