پشاور میں پولیس لائنز کی مسجد کے قریب دھماکا، متعدد افراد زخمی ہو گئے

Muqadas Farooq Awan مقدس فاروق اعوان پیر 30 جنوری 2023 13:30

پشاور میں  پولیس لائنز کی مسجد کے قریب دھماکا، متعدد افراد زخمی ہو گئے
پشاور (اردوپوائنٹ،اخبارتازہ ترین ۔ 30 جنوری 2022ء) پشاور میں پولیس لائنز کی مسجد کے قریب دھماکا ہوا ہے۔دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس اہلکار اور ریسکیو عمل بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گیا ہے۔

(جاری ہے)

زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔دھماکے کی جگہ پر عمارت کا ملبہ دیکھا جا سکتا ہے۔دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :