صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 8 فروری کو طلب کر لیا

پیر 30 جنوری 2023 17:52

صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 8 فروری کو  طلب  کر لیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جنوری2023ء) صدر مملکت ڈ اکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 8 فروری (بدھ) کی سہ پہر 3 بجے طلب کر لیا۔

(جاری ہے)

پیر کوایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 48 ایک اور 54 ایک کے تحت طلب کیا گیا ہے۔\932