صدرعارف علوی نے ریاستی ملکیت میں کاروباری ادارے ( گورننس اور آپریشنز) بل 2022 کی توثیق کر دی

پیر 30 جنوری 2023 19:22

صدرعارف علوی نے ریاستی ملکیت میں کاروباری ادارے ( گورننس اور آپریشنز) ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جنوری2023ء) صدر عارف علوی نے ریاستی ملکیت میں کاروباری ادارے ( گورننس اور آپریشنز) بل 2022 کی توثیق کر دی۔

(جاری ہے)

ایوان صدر سے جاری اعلامیہ کے مطابق صدر عارف علوی نے ریاستی ملکیت میں کاروباری ادارے ( گورننس اور آپریشنز) بل 2022 کی توثیق کر دی،صدر مملکت نے بل کی توثیق آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر کی۔

متعلقہ عنوان :