فیصل آباد میں روزہ مرہ استعمال کی اشیاء کے نرخ

بدھ 1 فروری 2023 13:43

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 فروری2023ء) سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی فیصل آباد کی جانب سے بدھ کو جاری کی گئی ریٹ لسٹ کے مطابق مرغی برائلر زندہ تھوک کا ریٹ 340 روپے، پرچون ریٹ348روپے اور مرغی برائلرکاگوشت بمعہ صاف پوٹہ کلیجی 510روپے فی کلومقرر کیا گیا۔

(جاری ہے)

اسی طرح انڈہ فارمی تھوک پیٹی 8850 روپے، انڈہ فارمی فی درجن 299روپے،سیب فی کلو گرام 250سے 255روپے،کیلا فی درجن 165سے 170روپے،انگور 300سے 310روپے فی کلو گرام،انار قندھاری360سے 370روپے فی کلو گرام،انار بیدانہ 510سے 520روپے فی کلو گرام،چکوترا فی درجن260سے 270روپے،ناریل فی عدد380سے 400روپے،کھجور ایرانی 320روپے فی کلو گرام سے 330روپے فی کلو گرام،پپیتہ 250روپے فی کلو گرام سے 260روپے فی کلو گرام،چھلی30روپے فی کلو گرام سے 35روپے فی کلو گرام،امرود 70روپے فی کلو گرام سے 75روپے فی کلو گرام، مسمی فی درجن 126سے 132روپے،گنڈیری 60روپے سے 65روپے فی کلو گرام،کینو فی درجن 240روپے سے 250روپے،خربوزہ 130روپے فی کلو گرام سے 140 روپے فی کلو گرام،آلو کچا چھلکا 28روپے فی کلو گرا م سے 30روپے فی کلو گرام،پیاز درجہ اول 230روپے فی کلو گرام سے 235روپے فی کلو گرام،ٹماٹر درجہ اول 55روپے سے 60روپے فی کلو گرام،ادرک455روپے فی کلو گرام سے 460روپے فی کلو گرام،لہسن چائینہ 415روپے فی کلو گرا م سے420روپے فی کلو گرام،لیموں چائینہ 80روپے فی کلو گرام سے 85روپے فی کلو گرام،سبز مرچ اول 70روپے فی کلو گرام سے 75روپے فی کلو گرام،پھول گوبھی 30روپے فی کلو گرام سے 32روپے فی کلو گرام،بند گوبھی 18روپے فی کلو گرام سے 20روپے فی کلو گرام،ہلدی 55روپے فی کلو گرام سے60روپے فی کلو گرام،ٹینڈی80روپے فی کلو گرام سے85روپے فی کلو گرام،کریلہ200روپے فی کلو گرام سے 210روپے فی کلو گرام،گھیا کدو 70روپے فی کلو گرام سے 75روپے فی کلو گرام،بینگن80روپے فی کلو گرام سے85روپے فی کلو گرام،مٹر120روپے فی کلو گرام سے 125روپے فی کلو گرام،پالک30روپے فی کلو گرام سے 32روپے فی کلو گرام،شملہ مرچ 100روپے فی کلو گرام سے105روپے فی کلو گرام،مولی 25روپے فی کلو گرام سے 27روپے فی کلو گرام،گاجر 25روپے فی کلو گرام سے27روپے فی کلو گرام،دھنیہ 80روپے فی کلو گرام سے85روپے فی کلو گرام،شلجم 32روپے فی کلو گرام سے 34روپے فی کلو گرام،ساگ36روپے فی کلو گرام سے38روپے فی کلو گرام،مونگرے 140روپے فی کلو گرام سے 145روپے فی کلو گرام فروخت کئے جا ئیں گے۔

متعلقہ عنوان :