مظفرآباد، بیٹ جلال آبادکی کاروائی ،چور ی شدہ موٹر سائیکل برآمد ،ملزم گرفتار

بدھ 1 فروری 2023 16:42

مظفرآباد، بیٹ جلال آبادکی کاروائی ،چور ی شدہ موٹر سائیکل برآمد ..
مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 فروری2023ء) بیٹ جلال آبادکی کاروائی ،چور ی شدہ موٹر سائیکل برآمد ،ملزم گرفتار،تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی اشتیاق گیلانی اورایس ایس پی مرزا زاہد حسین کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی کی زیرنگرانی چوکی افسر یونس بٹ معہ ڈی ایف سی تسلیم اعوان کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان عادل ولد حلیم ساکنہ چناری حال اسلام آباد اورسمیع ولد سرفرا ز ساکنہ گڑتھامہ حال اسلام آباد کوگرفتار کرتے ہوئے ملزمان سے چوری شدہ موٹرئیکل برآمد کرکے ملزمان کے خلاف FIR درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے، ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :