الیکشن کمیشن نے اثاثہ جات کے گوشوارے جمع کرانے پر مزید 2ارکان کی رکنیت بحال کر دی

بدھ 1 فروری 2023 22:29

الیکشن کمیشن نے اثاثہ جات کے گوشوارے جمع کرانے پر مزید 2ارکان کی رکنیت ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 فروری2023ء) الیکشن کمیشن نے اثاثہ جات کے گوشوارے جمع کرانے پر مزید 2ارکان کی رکنیت بحال کر دی۔بدھ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے رکن قومی اسمبلی محسن جاوید اورسندھ اسمبلی کےرکن راجہ اظہر خان کی رکنیت بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔