ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا

جمعرات 2 فروری 2023 23:51

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 فروری2023ء) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید2ہزار روپے مہنگا ہو گیا ۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کوملکی صرافہ مارکیٹوں میں2200روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ7ہزار200روپے ہو گئی اسی طرح 1887روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ77ہزار641روپے پر جا پہنچی جبکہ عالمی مارکیٹ میں31ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1955ڈالر ہو گیا ۔

متعلقہ عنوان :