عمران خان نے وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھ کر غلط کلچر کو فروغ دیا،مریم نواز
چیئرمین پی ٹی آئی نے دوستوں اور خاندانوں کو لڑایا،ہم معاشرے سے تقسیم کو ختم کریں گے،سنیئر نائب صدر مسلم لیگ ن
عبدالجبار جمعہ 3 فروری 2023 14:22
(جاری ہے)
چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ روشن دماغ نوجوانوں کو سوشل میڈیا کو پاک کرنے میں کردار ادا کرنا ہو گا،نوازشریف شرافت،برداشت اور اخلاقی قدروں پر یقین رکھتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان نے بات کرنے کا سلیقہ اور تہذیب چھین لی،عمران خان نے وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھ کر غلط کلچر کوفروغ دیا،گزشتہ چال سال کے سیاہ آمرانہ دور میں بھائی کو بھائی سے لڑایا گیا،نوجوان معاشرے میں تحمل،اخلاق بھائی چارے کے جذبے ابھاریں۔
مریم نواز نے نوجوانوں کو کیوآرکوڈ پر سوشل میڈیا ٹیم کا حصہ بننے کی دعوت بھی دی۔ قبل ازیں مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہ آئی ایم ایف معاہدہ عمران خان نے کیا تھا،آئی ایم ایف معاہدے سے ہمارے ہاتھ باندھے ہوئے ہیں،ہم ریلیف دینا چاہیں تو بھی نہیں دے پا رہے ہیں۔اگر کسی نے جرم کیا ہے تو کارروائی ہونی چاہیے،عمران خان کو توشہ خانہ یا فارن فنڈنگ پر سزا ملتی ہے تو اسے انتقام نہیں احتساب کہتے ہیں۔ ہماری حکومت 28 نومبر کے بعد شروع ہوئی،حکومت انتقام پر یقین نہیں رکھتے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے مجھ پر اعتماد کیا ہے،نواز شریف بہت جلد واپس آئیں گے،ہمارا کسی سے کوئی ذاتی جھگڑا نہیں،ہمارا بیانیہ حقائق پر مبنی ہے،عوامی رابطہ مہم مسلم لیگ ن کی قوت میں اضافہ کرے گی۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.