ساہیوال،سکینڈائیر کے طالب علم پر فائرنگ ،مقدمہ درج ، تین طلباء گرفتار

جمعہ 3 فروری 2023 20:28

ساہیوال،سکینڈائیر کے طالب علم پر فائرنگ ،مقدمہ درج ، تین طلباء گرفتار
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 فروری2023ء) کمپری ہنسو چوک پٹرول پمپ پر گورنمنٹ کالج سیکنڈایئر کے طالب علم حما د پر آٹھ طلباء ملک وسیم ،فیصل مراد ، کومل نذربلو چ اوران کے پانچ ساتھیوں کی فائرنگ سے راہ گیروں میں بھگڈر مچ گئی۔

(جاری ہے)

تاہم طالب علم حماد اوراُسکا دوست علی فائرنگ کے باوجودمعجزانہ طورپر محفوظ رہے ۔پولیس سول لائن نے حماد کی مدعیت میںمقدمہ 337ایچ ٹو،506بی ،148اور149ت پ آٹھ طلباء کے خلاف درج کرکے تین طالب علموں کو حراست میں لے لیا۔

متعلقہ عنوان :