برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں بدستور اضافہ

جمعہ 3 فروری 2023 22:03

برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں بدستور اضافہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 فروری2023ء) صوبائی دارالحکومت لاہور کی اوپن مارکیٹ میں برائیلر مرغی کے گوشت اور زندہ مرغی کی قیمتوں میں بدستور اضافے کا رجحان جاری ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں گزشتہ روز برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت 7 روپے اضافے کے ساتھ 549 روپے جبکہ زندہ مرغی کی قیمت 5روپے اضافے کے ساتھ 366 روپے فی کلو کی سطح پر پہنچ گئی ہے جبکہ فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 301 روپے پر برقرار ہے۔

متعلقہ عنوان :