Live Updates

مقدمات اور گرفتاریاں بہت سے لوگوں کی ہوئیں، تشدد صرف مجھ پر کیا گیا، شہبازگل

جمعہ 3 فروری 2023 22:43

مقدمات اور گرفتاریاں بہت سے لوگوں کی ہوئیں، تشدد صرف مجھ پر کیا گیا، ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 فروری2023ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ مقدمات اور گرفتاریاں تو بہت سارے اور لوگوں کی بھی ہوئی ہیں، تشدد صرف مجھ پر ہوا۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں شہباز گل نے مزید کہا کہ صرف میرا ہی نام ای سی ایل میں شامل کیا گیا۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ کورٹ میں ٹرائل صرف میرا ہوا، تقریباً 40 دن جیل میں رہا۔شہباز گل نے کہا کہ میری بیوی پر جھوٹا کیس بنایا، میرا قصور کیا مڈل کلاس ہونا ہی ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات