Live Updates

میرا قصور کیا مڈل کلاس ہونا ہے ‘ شہباز گل

مقدمات اور گرفتاریاں بہت سے لوگوں کی ہوئیں، تشدد صرف مجھ پر کیا گیا

جمعہ 3 فروری 2023 22:43

میرا قصور کیا مڈل کلاس ہونا ہے ‘ شہباز گل
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 فروری2023ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ مقدمات اور گرفتاریاں تو بہت سارے اور لوگوں کی بھی ہوئی ہیں، تشدد صرف مجھ پر ہوا۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں شہباز گل نے کہا کہ صرف میرا ہی نام ای سی ایل میں شامل کیا گیا،عدالت میں ٹرائل صرف میرا ہوا، تقریباً 40 دن جیل میں رہا۔میری بیوی پر جھوٹا کیس بنایا، میرا قصور کیا مڈل کلاس ہونا ہی ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات