سویرا شیخ نے اپنے جیون ساتھی کا انتخاب کر لیا

ہفتہ 4 فروری 2023 12:17

سویرا شیخ نے اپنے جیون ساتھی کا انتخاب کر لیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 فروری2023ء) نامور ماڈل و اداکار ہ سویرا شیخ نے اپنے جیون ساتھی کا انتخاب کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق ماڈل و اداکارہ سویر اشیخ نے اپنے جیون ساتھی کا انتخاب کر لیا ہے اور یہ امید ظاہر کی گئی ہے کہ وہ رواں سال پیا گھر سدھار جائیں گی ۔

(جاری ہے)

سویرا شیخ کے ہونے والے شوہر کا تعلق لندن سے بتایا جاتا ہے اور شادی کے بعد وہ لندن میں اپنے شوہر کے ہمراہ قیام کریں گی۔

متعلقہ عنوان :