وزیر مملکت حنا ربانی کھر کی سری لنکا کی آزادی کی تقریبات کے موقع پر بنگلہ دیشی وزیر خارجہ اے کے عبدالمومن سے ملاقات

ہفتہ 4 فروری 2023 16:09

وزیر مملکت حنا ربانی کھر کی سری لنکا کی آزادی کی تقریبات کے موقع پر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 فروری2023ء) وزیر مملکت حنا ربانی کھر نے سری لنکا کی آزادی کی تقریبات کے موقع پر بنگلہ دیشی وزیر خارجہ اے کے عبدالمومن سے ملاقات۔

(جاری ہے)

وزیر مملکت امور خارجہ حنا ربانی کھر نے سری لنکا کی آزادی کی تقریبات کے موقع پر بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ اے کے عبدالمومن سے ملاقات کی ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر مختلف شعبوں بالخصوص معیشت اور تجارت میں دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔