گورنرسندھ کا ترکیہ کے قونصل جنرل سے ٹیلی فونک رابطہ

ترکیہ میں زلزلہ میں جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور ترکیہ کے عوام سے اظہار یکجہتی

پیر 6 فروری 2023 22:57

گورنرسندھ کا ترکیہ کے قونصل جنرل سے ٹیلی فونک رابطہ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 فروری2023ء) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے ترکیہ کے قونصل جنرل Cemal Sangu سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے ان سے ترکیہ میں زلزلے سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ۔

(جاری ہے)

استنبول میں موجود گورنر سندھ نے ترکیہ کے عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی قوم ترکیہ کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے، کل زلزے کے مقام پر متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کروں گا۔

متعلقہ عنوان :