لیاقت آباد،10سالہ طالب علم پر تشدد کرنے والا معلم گرفتار

پیر 6 فروری 2023 20:55

لیاقت آباد،10سالہ طالب علم پر تشدد کرنے والا معلم گرفتار
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 فروری2023ء) لیاقت آباد پولیس نی10سالہ طالب علم پر تشدد کے معاملے میں مدرسے کے معلم کو گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق لیاقت آباد میں مدرسے کے معلم نی10سالہ طالب علم پر تشدد کیا، واقعے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم نے 10سالہ طالب علم طیب کو چھٹی کرنے پر کمر اور دیگر حصوں پر بری طرح تشدد کیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :