برائلر گوشت کی قیمت میں6روپے کلو اضافہ

منگل 7 فروری 2023 11:48

برائلر گوشت کی قیمت میں6روپے کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 فروری2023ء)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے اضافے سی552روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 4روپے اضافے سے 368روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت280روپے فی درجن کی سطح پرمستحکم رہی ۔