راؤ عاطف رضا نےڈپٹی کمشنر اٹک کے عہدے کا چارج سنھبال لیں

بدھ 8 فروری 2023 14:46

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 فروری2023ء) راؤ عاطف رضا نےڈپٹی کمشنر اٹک کے عہدے کا چارج سنھبال کر ذمہ داریاں ادا کرناشروع کردیں۔

(جاری ہے)

راؤ عاطف رضا قبل ازیں ایڈیشنل سیکرٹری لیبر اینڈ ہیومن ریسورس،حکومت پنجاب کے عہدےپرفائزتھے۔ڈی سی کے عہدےکاچارج سنبھالنے کے بعد انہوں نے ضلع بھر کے اسسٹنٹ کمشنرز اور تمام محکموں کے سربراہان کے ساتھ تعارفی اجلاس منعقد کیا۔سرکاری محکموں کے سربراہان نے انہیں متعلقہ محکموں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔\378

متعلقہ عنوان :