پنجاب حکومت نے 15افسروں کو گریڈ18میں ترقی ،دو کی نئی تعیناتیوں کے احکامات جاری کردئیے

ترقی پانے والوں کا تعلق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس (پی اے ایس ) سے ہے ،لاہور کے 84تھانوں کے محرران بھی تبدیل

ہفتہ 11 فروری 2023 14:17

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 فروری2023ء) پنجاب حکومت نے 15افسروں کو گریڈ18میں ریگولر بنیادوں پر ترقی دینے کے ساتھ ساتھ دو افسروں کی نئی تعیناتیوں کے احکامات جاری کردئیے،ترقی پانے والوں کا تعلق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس (پی اے ایس ) سے ہے جبکہ لاہور کے 84تھانوں کے محرران بھی تبدیل کر دیئے گئے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈی ہیلتھ کئیر مس انعم زید ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو بھکر مرزا ولید بیگ ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ فیصل آباد مس ثمن عباس ،اسسٹنٹ کمشنر (جنرل)راولپنڈی مس ملیحہ عیسر،ڈپٹی سیکرٹری محکمہ خزانہ مس قر العین ظفر ،ڈپٹی سیکرٹری (ڈویلپمنٹ )ایس اینڈ جی اے ڈی مس زوہا شاکر،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (فنانس اینڈ پلاننگ )راولپنڈی مس رمیشا جاوید ،ڈپٹی سیکرٹری محکمہ یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس مس مرحبا نعمت ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ایچ کیو آر ایس ) گوجرانوالہ ماریہ جاوید ،اسسٹنٹ چیف ایجنسی فار بارانی ایریاز ڈویلپمنٹ ( اے بی اے ڈی ) راولپنڈی مس زیب النساء ناصر ،ڈپٹی سیکرٹری (پلاننگ اینڈ کلچر)محکمہ اطلاعات و ثقافت مس صدف فاطمہ ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل )لیہ مس قدسیہ ناز اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل ) راولپنڈی مس نوشین اسرار کو گریڈ18 میںترقی دے کر وہیں کام جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی جبکہ اسسٹنٹ کمشنر (ریونیو)راولپنڈی مس زرمینہ وزیر کو گریڈ18میں ترقی کے ساتھ تبدیل کر کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (فنانس اینڈ پلاننگ )مری تعینات اور اسسٹنٹ کمشنر (ہیڈ کوارٹرز)ملتان مس عابدہ فرید کو گریڈ18میں ترقی کے ساتھ تبدیل کر کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل)ملتان تعینات کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں ڈی آئی جی آپریشنز لاہور افضال احمد کوثر نی84تھانوں کے محرران تبدیل کر دیئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل انوار الحق نصیر آباد سے محرر تھانہ فیصل ٹائون تعینات،پولیس لائنز سے ہیڈ کانسٹیبل اسد محمودمحررتھانہ گارڈن ٹائون تعینات،ہیڈ کانسٹیبل محمد عباس اچھرہ سے محررتھانہ غالب مارکیٹ تعینات،ہیڈ کانسٹیبل خرم رشید محررتھانہ گلبرگ تعینات،ہیڈ کانسٹیبل محمد مبشر محررتھانہ اچھرہ تعینات،ہیڈ کانسٹیبل محمد یاسین محررتھانہ کاہنہ تعینات،ہیڈ کانسٹیبل قاسم علی محررتھانہ فیکٹری ایریا تعینات،ہیڈ کانسٹیبل وارث علی محررتھانہ کوٹ لکھپت تعینات،ہیڈ کانسٹیبل فریاد یاسین محررتھانہ لیاقت آباد تعینات،ہیڈ کانسٹیبل اصغر علی محرر تھانہ نصیر آبادتعینات،ہیڈ کانسٹیبل قاسم علی خان محررتھانہ ماڈل ٹائون تعینات،ہیڈ کانسٹیبل محمد رفاقت یوسفی محررتھانہ نشترکالونی تعینات،ہیڈ کانسٹیبل مرزا عدنان بیگ محررتھانہ شادمان تعینات،ہیڈ کانسٹیبل محمد ظفر اللہ محررتھانہ پرانی انارکلی تعینات،ہیڈ کانسٹیبل محمد رضوان فریدمحررتھانہ شفیق آباد تعینات،ہیڈ کانسٹیبل ریاض احمد محرر تھانہ شاہدرہ تعینات،ہیڈ کانسٹیبل محمد قاسم خضر محررتھانہ نواب ٹائون تعینات،ہیڈ کانسٹیبل محمد یاسین محررتھانہ شمالی چھائونی تعینات،ہیڈ کانسٹیبل ولی محمد محررتھانہ ستوکتلہ تعینات،ہیڈ کانسٹیبل محمد شاہد جاوید محررتھانہ چوہنگ تعینات،ہیڈ کانسٹیبل محمد تسلیم عارف محررتھانہ شاہدرہ ٹائون تعینات،ہیڈ کانسٹیبل اسرار احمد محررتھانہ جوہر ٹائون تعینات،ہیڈ کانسٹیبل ثنا اللہ محررتھانہ ہنجروال تعینات، ہیڈ کانسٹیبل محمد شہباز رشید محررتھانہ رائیونڈ سٹی تعینات، ہیڈ کانسٹیبل امجد علی محررتھانہ ساندہ تعینات،ہیڈ کانسٹیبل جاوید امین محررتھانہ سبزہ زار تعینات،ہیڈ کانسٹیبل محمد طارق محررتھانہ اقبال ٹائون تعینات،ہیڈ کانسٹیبل ماجد مختار محرر ملت پارک تعینات،ہیڈ کانسٹیبل پرویز احمد محرر تھانہ اسلامپورہ تعینات،ہیڈ کانسٹیبل نصیر احمد محررتھانہ گلشن راوی تعینات،ہیڈ کانسٹیبل شاہد محمود محرر تھانہ وحدت کالونی تعینات،ہیڈ کانسٹیبل نعیم اختر محررتھانہ گجرپورہ تعینات،ہیڈ کانسٹیبل خرم شہزاد محررتھانہ راوی روڈ تعینات،ہیڈ کانسٹیبل محمد راشد محرر تھانہ مصری شاہ تعینات،ہیڈ کانسٹیبل تجمل حسین محررتھانہ داتا دربار تعینات،ہیڈ کانسٹیبل محمد شاہد علی محرر تھانہ جنوبی چھائونی تعینات،ہیڈ کانسٹیبل محمد طاہر خان محررتھانہ موچی گیٹ تعینات،ہیڈ کانسٹیبل زاہد عمران محررتھانہ نواں کوٹ تعینات،ہیڈ کانسٹیبل سلمان خان محررتھانہ مزنگ تعینات،ہیڈ کانسٹیبل محمد یار خان محررتھانہ ٹائون شپ تعینات،ہیڈ کانسٹیبل ساجد نوید محررتھانہ لاری اڈہ تعینات،ہیڈ کانسٹیبل محمد تنویر محررتھانہ شیراکوٹ تعینات ،ہیڈ کانسٹیبل تنویر احمد ملت پارک سے محررتھانہ لٹن روڈ تعینات،ہیڈ کانسٹیبل محمد الیاس محررتھانہ برکی تعینات،ہیڈ کانسٹیبل علیم خان محرر تھانہ ڈیفنس ایریا اے تعینات،ہیڈ کانسٹیبل محمد یعقوب محرر تھانہ مسلم ٹائون تعینات،ہیڈ کانسٹیبل ناصر اقبال محرر تھانہ سمن آباد تعینات،ہیڈ کانسٹیبل تصور حسین محرر تھا نہ ڈیفنس ایریا سی تعینات،ہیڈ کانسٹیبل محمد افضل محرر تھانہ باٹا پور تعینات،ہیڈ کانسٹیبل ملک فہیم شہزاد محرر تھانہ ہربنس پور ہ تعینات،ہیڈ کانسٹیبل عبدالرزاق محرر تھانہ گلشن اقبال تعینات،ہیڈ کانسٹیبل محمد فہیم خان محرر تھانہ شالیمارتعینات،ہیڈ کانسٹیبل محمد یٰسین محرر تھانہ قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ تعینات،ہیڈ کانسٹیبل ریاست علی محرر تھانہ مصطفی ٹائون تعینات،ہیڈ کانسٹیبل فاخر عباس محرر تھانہ سند ر تعینات،ہیڈ کانسٹیبل ناصر علی محرر تھانہ ریس کورس تعینات،ہیڈ کانسٹیبل خرم علی محرر تھانہ بھاٹی گیٹ تعینات،ہیڈ کانسٹیبل محمد منظور حسین محرر تھانہ ڈیفنس ایریا بی تعینات،ہیڈ کانسٹیبل محمد سجاد علی محرر تھانہ ہڈیارہ تعینات،ہیڈ کانسٹیبل فیصل قمر محرر تھانہ قلعہ گجر سنگھ تعینات،ہیڈ کانسٹیبل محمد کلیم اللہ خان محرر تھانہ سرور روڈ تعینات،ہیڈ کانسٹیبل عامر جاوید محرر تھانہ باغبانپورہ تعینات،ہیڈ کانسٹیبل نذر فرید خالق محرر تھانہ مصطفی آباد تعینات،ہیڈ کانسٹیبل محمد جلال محرر تھانہ مناواں تعینات،ہیڈ کانسٹیبل سجاد اللہ رحمان محرر تھانہ غازی آباد تعینات،ہیڈ کانسٹیبل رائے اعجاز حسین کھرل محرر تھانہ نیور انارکلی تعینات،ہیڈ کانسٹیبل محمد اکرم محرر تھانہ سول لائنز تعینات،ہیڈ کانسٹیبل محمد صدیق محرر تھانہ گڑھی شاہو تعینات،ہیڈ کانسٹیبل عبدالستار محرر تھانہ گوالمنڈی تعینات،ہیڈ کانسٹیبل عاطف سہیل محرر تھانہ رنگ محل تعینات،ہیڈ کانسٹیبل امجد شکیل محرر تھانہ نولکھا تعینات،ہیڈ کانسٹیبل محمد ندیم خان محرر تھانہ ٹبی سٹی تعینات،ہیڈ کانسٹیبل علی حسنین گیلانی محرر تھانہ لوئر مال تعینات،ہیڈ کانسٹیبل محمد اعجاز محرر تھانہ مستی گیٹ تعینات،ہیڈ کانسٹیبل لیاقت علی محرر تھانہ لوہاری گیٹ تعینات،ہیڈ کانسٹیبل فہیم سلیم محرر تھانہ یکی گیٹ تعینات،ہیڈ کانسٹیبل اعجاز احمد محرر تھانہ بادامی باغ تعینات،ہیڈ کانسٹیبل افتخار احمد محرر تھانہ اکبری گیٹ تعینات،ہیڈ کانسٹیبل محمد الیاس محرر تھانہ مانگا منڈی تعینات،ہیڈ کانسٹیبل محمد انوار محرر تھانہ گرین ٹائون تعینات،ہیڈ کانسٹیبل ظہیر عباس محرر تھانہ ہئیر تعینات،ہیڈ کانسٹیبل محمد ساجد محرر چوکی جوزف کالونی بادامی باغ تعینات،ہیڈ کانسٹیبل عرفان محمود خان محرر چوکی پنجاب کارڈیالوجی شادمان تعینات ،ہیڈ کانسٹیبل محمد عمران اکبر محرر تھانہ شاد باغ تعینات،ہیڈ کانسٹیبل اشفاق احمد محرر چوکی سبزی منڈی راوی روڈ تعینات اور لیڈی ہیڈ کانسٹیبل غزالہ طالب محرر تھانہ وویمن ریس کورس تعینات کر دیا گیا ۔

ڈی آئی جی آپریشنز نے تمام محرران کو فوری نئی مقام تعیناتی رپورٹ کرنے کا حکم دیاہے۔