جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم سمیت16پتنگ فروش ملزمان اور ایک 15پر بوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار۔

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر ہفتہ 4 مارچ 2023 12:09

جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ناجائز اسلحہ رکھنے ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 مارچ2023ء) ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔تھانہ سول لائن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم حسن کو گرفتار کر لیا، قبضہ سے پسٹل 30 بور معہ روندز برآمد۔

(جاری ہے)

جبکہ  تھانہ سٹی پولیس نے ہی کاروائی کرتے ہوئے6 پتنگ فروش ملزمان کو گرفتار کر لیا،قبضہ سے 90 پتنگیں اور 3 ڈوریں برآمدجبکہتھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے3 پتنگ فروش ملزمان کو گرفتار کر لیا، قبضہ سے 122 پتنگیں اور 2 ڈوریں برآمد جبکہتھانہ منگلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پتنگ فروش ملزم کو گرفتار کر لیا، قبضہ سے 80 پتنگیں اور 2 ڈوریں برآمدجبکہ،تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 2پتنگ فروش ملزمان کو گرفتار کر لیا، قبضہ سے130پتنگیں اور 3 ڈوریں برآمدجبکہ تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 3 پتنگ فروش ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ سے 22 پتنگیں اور 3 ڈوریں برآمد جبکہ تھانہ کالا گجراں نے کاروائی کرتے ہوئے  پر بوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا، کالا گجراں پولیس کو 15 کال موصول ہوئی کہ کالر کی گاڑی چوری ہو گئی ہیایس ایچ او کالا گجراں نے موقع پر پہنچ کر پڑتال کی تو ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا تھاجبکہ تمام ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :