Live Updates

1حراست میں ایک رات کے اندر صحت ڈرامائی طور پر بہتر ہوگئی، یہ صورتحال ان کی میڈیکل کیئر ٹیم کیلئے ٹھیک نہیں،عمران خان کی رہائی کے حکم پر ریحام خان کا ٹویٹ

جمعرات 11 مئی 2023 21:00

۔ لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 مئی2023ء) سپریم کورٹ کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی رہائی کے حکم پر عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خا ن نے ٹوئٹر پر لکھا کہ حراست میں ایک رات کے اندر صحت ڈرامائی طور پر بہتر ہوگئی، یہ صورتحال ان کی میڈیکل کیئر ٹیم کیلئے ٹھیک نہیں۔‘
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات