سوڈانی فوج نے جنگ بندی کی بات چیت معطل کردی

بدھ 31 مئی 2023 17:00

سوڈانی فوج نے جنگ بندی کی بات چیت معطل کردی
خرطوم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2023ء) سوڈانی فوج نے جنگ بندی کی بات چیت معطل کر دی ۔برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق سوڈانی سفارتی ذرائع نے بتایا کہ سوڈانی فوج نےحریف نیم فوجی دستوں کے ساتھ جنگ ​​بندی اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رسائی کو فعال کرنے کے بارے میں بات چیت معطل کر دی ہے جس سے خونریزی کا خدشہ ہے۔

متعلقہ عنوان :