سیالکوٹ، بجلی چوری کرنے والے 7افراد گرفتار
اتوار 12 مئی 2024 20:20
(جاری ہے)
تفصیلات کیمطابق پولیس نے ایس ڈی او گیپکو (سیالکوٹ ریجن )کی رپورٹ پرتھانہ سول لائن کے علاقہ میں ڈائریکٹ تاریں اور میٹر میں ردوبدل کرکے بجلی چوری کرنے والے شخص طارق منیر، خادم علی روڈ سے محمد سعید، تھانہ مراد پور کے علاقہ سے فیضان الرحمن، تھانہ ہیڈمرالہ کے علاقہ سے محمد منیر، تھانہ موترہ کے علاقہ س شارون، تھانہ صدر پسرور کے علاقہ کوٹلی باوا فقیر چند سے منیر احمد ڈار اور تھانہ بڈیانہ کے علاقہ باگڑیاں سے زراق کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستانی معیشت کے اشاریے بڑھ رہے ہیں، ملک اب ایک مثبت ٹریک پر ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب کے مختلف اضلاع میں 13نئے ماڈل بازار بنانے کا فیصلہ
-
شہری سے 70 ہزار روپے رشوت مانگنے والا اے ایس آئی حوالات میں بند
-
سیاحت کے فروغ کیلئے ممکنہ وسائل بروئے کار لائیں گے‘ مریم نوازشریف
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا دورہ امریکا بہت نتیجہ خیز ہی: ملک احمد خان
-
بانی پی ٹی آئی عمران خان ایک سیاسی حقیقت ہیں ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
مریم نواز نے گورنر پنجاب سے متعلق اپنی مرضی کے وائس چانسلر لگانے کا کوئی بیان نہیں دیا: عظمٰی بخاری
-
چوہدری شافع حسین کا دورہ گجرات،مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا
-
پنجاب میں ڈینگی مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی ، مزید 126مریض رپورٹ
-
اسلام آباد کچہری کے سامنے فائرنگ، 2 افراد جاں بحق
-
پیپلز پارٹی آئینی عدالت کی حمایت کرتی ہے، شرجیل میمن
-
کے الیکٹرک نے 220 میگاواٹ ہائبرڈ منصوبے کیلئے کم ترین بولی حاصل کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.