وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت: ڈرگ فری پنجاب مہم تیزی سے جاری
ایک روز میں منشیات فروشوں کے ٹھکانوں پر 287 چھاپے، 116 مقدمات درج، 119 ملزمان گرفتار
اتوار 26 مئی 2024 20:50
(جاری ہے)
ملزمان کے قبضے سے 7733 کلو چرس، 134 کلو ہیروئن، 267 کلو سے زائد افیون،37 کلو سے زائد آئس اور 154414 لٹر شراب بھی برآمد کی گئی، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ منشیات کی برائی کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے کریک ڈان کو مزید تیز کیا جائے، سپلائی چین میں ملوث تمام ڈیلرز، اسمگلرز اور سپلائیرز کو قانون کی گرفت میں لایا جائے۔
ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ تعلیمی اداروں اور ہاسٹلز کے گردونواح انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز باقاعدگی سے جاری رکھے جائیں جبکہ والدین، علمائے اکرام اور سول سوسائٹی سے بھی انسداد منشیات مہم میں تعاون لیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
آئینی ترامیم پیکیج اکتوبر کے پہلے ہفتے میں ایوان میں پیش ہونے کا قوی امکان ہے،عرفان صدیقی
-
عمران خان کیلئے جلسوں میں عدم دلچسپی نقصان دہ ہوسکتی ہے ، علی امین گنڈاپور
-
دنیا نے غزہ کے بیس لاکھ لوگوں کو مایوس کیا ہے، گوتیرش
-
اینٹی بائیوٹکس کے خلاف بڑھتی مدافعت سے نمٹنے کے اعلامیہ کی منظوری
-
جنگ بندی کی قراردادیں ویٹو کر کے امریکہ نے اسرائیل کی حوصلہ افرائی کی، عباس
-
وزیراعظم سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے بانی اور شریک چیئرمین مسٹر بل گیٹس کی ملاقات
-
پاکستانی شہری کا42 ڈرائیونگ لائسنس بنے ہونے کا انکشاف
-
حماد اظہر کی معروف اینکر سے شادی کی افواہیں، پی ٹی آئی رہنما کی تردید
-
میری شوریٰ نے کہا حکومت کے ساتھ نہیں جانا، آئینی ترمیم مسترد کرو
-
پاکستان کا تاریخی، ثقافتی ورثہ اور قدرتی حسن دنیا بھر کے سیاحوں کے لیے گہری دلچسپی کا باعث ہے، سردارایازصادق
-
حکومت نے گزشتہ 45 روز میں معاہدہ پر مکمل عملدرآمد کی بجائے چند کاسمیٹک اقدامات کیے گئے
-
نوابزادہ نصراللہ نے سیاسی و معاشی استحکام کے فروغ کیلئے جدو جہد کی‘ سردارایازصادق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.