کارلوس الکاراز کا فاتحانہ آغاز ، فرنچ اوپن ٹینس مینز سنگلز کے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے
پیر 27 مئی 2024 14:38
(جاری ہے)
روسی ٹینس سٹار آندرے روبلوف نے بھی پہلی رکاوٹ عبور کر کے دوسرے رائونڈ تک رسائی حاصل کی۔ آندرے روبلوف نے جاپانی حریف کھلاڑی ٹیرو ڈینیل کوسخت مقابلے کے بعد 2-6، 7-6(7-3)،3-6 اور 5-7 سے ہرا کر دوسرے رائونڈ تک رسائی حاصل کی۔
پولینڈ کے ہیوبارٹ ہرکاز نے انتہائی سخت مقابلے کے بعد حریف جاپانی کھلاڑی شنتارو موچیزوکی 6-4، 3-6، 6-3، 0-6 اور 3-6 سے ہرا کر میگا ایونٹ کے دوسرے رائونڈ تک رسائی حاصل کی۔ پہلے رائونڈ کے دیگرے میچوں میں بلغاریہ کے گیریگور دیمتروف ، فرانس کے رچرڈ گیسکٹ،سوئٹزرلینڈ کے سٹین واورینکا،جاپان کے کی نیشیکوری اور میزبان الیگزینڈر مولر نے کامیابی حاصل کر کے دوسرے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔\932مزید کھیلوں کی خبریں
-
اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے عاصم خان نے بڑا اپ سیٹ کر دیا
-
انگلینڈ سیریز: زاہد محمود پہلے ٹیسٹ سے قبل پاکستانی سکواڈ میں شامل
-
شکیب الحسن کا ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
ورلڈ یوتھ چیمپئن باکسنگ، پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے بھارتی حریف کو شکست دے دی
-
چاروں گھی میں ِانڈین کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری کے اثاثوں کی مالیت منظرِعام پر آگئی
-
پاکستانی نژاد سابق ہالینڈ کرکٹرعاصم خان لاہورمیں چل بسے
-
احمد شہزاد نے چیمپئنز کپ کو ’دھوکا کپ‘ قرار دیدیا ، انگلینڈ کیخلاف ٹیم سلیکشن پر کڑی تنقید
-
بھارت کے کمل چاولہ پاکستان کے اسجد کو شکست دیکر ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن بن گئے
-
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں رضوان کی ترقی، کوہلی ٹاپ 10 بیٹرز کی فہرست سے باہر
-
کرکٹرز کے فٹنس مسائل، پی سی بی کا سپورٹس میڈیسن کنسلٹنٹ کی تقرری کا فیصلہ
-
انگلینڈ سیریز، جیسن گلیسپی نے کامران غلام کو ٹیسٹ سکواڈ سے باہر کرنے کی وجہ بتا دی
-
سرفراز جیسے عمر رسیدہ کھلاڑیوں کی جگہ نئے کھلاڑیوں کو موقع دینا چاہتے ہیں : جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.