اسلام آباد،12اشتہا ری و عادی مجرمان سمیت16جرائم پیشہ عناصر گرفتار
ہفتہ 3 اگست 2024 23:04
(جاری ہے)
تفصیلا ت کے مطا بق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصررضوی کے خصوصی احکامات کی روشنی میں اسلام آباد پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف ''نشہ!اب نہیں ''تحریک اور جرائم پیشہ عناصرکے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے،ان احکامات کی روشنی میں پولیس ٹیموں نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران منشیات فروشی و دیگر جرائم میں ملوث 12اشتہا ری وعادی مجرمان سمیت16 جرائم پیشہ کی گرفتار ی عمل میں لا ئی ، تھا نہ گو لڑ ہ پولیس ٹیم نے ملزم محمد حسین کو گرفتار کرکے 520گر ام ہیر وئن برآمد کرلی، تھانہ کھنہ پولیس ٹیم نے ملزم محمد اشرف کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے ایک عدد تیس بو رپستول برآمد کرلیا، تھانہ ہمک پولیس ٹیم نے بغیر اجا زت گیس ریفلنگ کر نے پر ملزم عادل حسین کو گرفتار کرلیا، تھا نہ نیلور پولیس ٹیم نے ملزم مصری خا ن کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے ایک عدد تیس بور پستول معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا، گرفتار ملزمان کے خلاف مختلف تھانہ جات میں مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گی جبکہ مجرمان اشتہا ریو ں اور عادی مجرمان کی گرفتار ی کے لیے چلا ئی جا نیوالی خصوصی مہم کے دوران12مجرمان کی گرفتار ی عمل میں لا ئی گئی، ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا نے کہا کہ اسلام آباد پولیس منشیات و شراب فروشی جیسے گھناؤنے کاروبار اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے میں ملوث عناصر کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لائے گی،شہری منشیات فروشی اور کسی بھی مشکوک شخص یا سر گرمی کے متعلق اپنے متعلقہ تھانہ،ایمرجنسی ہیلپ لائن ''پکار''15یا ''آئی سی ٹی ''15ایپ پرفوری اطلاع دیں۔
مزید قومی خبریں
-
ًپی ٹی آئی کے جلسے سے حکومت پر غشی طاری ہے‘جو پیغام دینا چاہتے تھے، وہ ان تک پہنچ گیا ہے‘بیرسٹر سیف
-
ریاست پر حملہ کرنے کے جرم کی کوئی معافی نہیں ، جلسی کریں روئیں پیٹیں یا چیخیں سزا تو ملے گی‘ مریم اورنگزیب
-
ہمارے دوست تو کیا دشمن بھی نہیں چاہتے کہ پاکستان ڈیفالٹ کرے، مفتاح اسماعیل
-
شرح سود میں ایک بار پھر کمی کا امکان
-
جنوبی وزیرستان میں گاڑی کے قریب دھماکہ، قبائلی رہنما کا بیٹا جاں بحق
-
اٹک: نویں جماعت کے طالبعلم کو دوستوں نے زیادتی کے بعد قتل کرڈالا، لاش ڈیم میں بہادی
-
مولانا کی ہمیں ضرورت نہیں، تاریخی لحاظ سے فضل الرحمان کسی کے ساتھ نہیں اپنے ساتھ ہوتے ہیں، یہ وہیں کھڑے ہوں گے جہاں فائدہ نظر آتا ہوگا، بیرسٹر سیف
-
پنجاب حکومت کا کوڈ آف کریمنل پروسیجر میں ترمیم کا فیصلہ
-
ٹرمینلز کی منتقلی ہر حال میں یقینی بنائی جا رہی ہے، دباؤ آرہا ہے لیکن ہم ہر صورت کام جاری رکھیں گے،شرجیل انعام میمن
-
وزارت منصوبہ بندی نے ملکی معیشت اور ترقی کے عمل میں بہتری لانے کیلئے معاشی، صنعتی، تزویراتی، انتظامی اور سماجی ماہرین پر مشتمل پالیسی بورڈ تشکیل دے دیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی والدہ محترمہ بیگم کلثوم نوازکی چھٹی برسی 11 ستمبرکو منائی جائیگی
-
پنجاب کے مختلف شہروں میں 475 انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز‘ 33 دہشتگردگرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.