اسلام آباد میں جلسہ کروں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے‘علی امین گنڈا پور

پیر 5 اگست 2024 12:55

اسلام آباد میں جلسہ کروں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے‘علی امین گنڈا ..
صوابی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اگست2024ء) وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جلسہ کروں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے۔

(جاری ہے)

صوابی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ جلسے کے بعد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا۔انہوں نے کہا کہ صوابی جلسے میں اسلام آباد جلسے کا اعلان کروں گا۔علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ عدالتیں اور ججز بار بار کہہ رہیہیں کہ ان پر پریشر ہے۔

متعلقہ عنوان :