پیرس اولمپکس، جرمنی کی ویمنز فٹ بال ٹیم نے سپین کو شکست دے کر کانسی کا تمغہ جیت لیا

جمعہ 9 اگست 2024 23:20

پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اگست2024ء) پیرس اولمپکس 2024ء میں جرمنی کی ویمنز فٹ بال ٹیم نے سپین کو 0-1 سے شکست دے کر کانسی کا تمغہ جیت لیا۔

(جاری ہے)

پیر کے روز پیرس کے لیون سٹیڈیم میں کھیلے گئے ویمنز فٹ بال ایونٹ کے تیسری پوزیشن کے میچ میں جرمنی نے 65ویں منٹ میں برتری حاصل کی جب عالمی چیمپئن کے اضافی وقت میں پینلٹی گنوانے کے بعد جیولیا گوین نے پنالٹی حاصل کی اور ہسپانوی کیپر کاٹا کول کے فاؤل کے بعد گول کر دیا۔ میچ کے آخری لمحات میں سپین کی الیکسیا پوٹیلس کو گول کرکے میچ کو اضافی وقت تک لے جانے کا بہترین موقع ملا تاہم ان کی پنالٹی کو گول کیپر این کیٹرین برجر نے بچا لیا۔

متعلقہ عنوان :