ملک میں 75 سال سے غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹے جارہے ہیں‘ شاہ محمود قریشی
جمہوری ،آئینی سوچ رکھنے والا غدار نہیں ہوسکتا،ایک دوسرے کو غدار، غدار کہنا بند ہونا چاہیے
ہفتہ 10 اگست 2024 16:27
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کسی کو برا لگے یا اچھا لگے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان ایک سیاسی حقیقت ہیں، سابق وزیر اعظم کی سیاسی حقیقت کو تسلیم کیے بغیر سیاسی استحکام نہیں آسکتا۔
ان کا کہنا تھا کہ نواب اکبر بگٹی کے ساتھ جو ہوا، ظلم تھا، اکبر بگٹی اینٹی پاکستان نہیں تھا، ایک دوسرے کو غدار، غدار کہنا بند ہونا چاہیے، 75 سالوں سے غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹے جا رہے ہیں۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ محمود اچکزئی جمہوری سوچ رکھنے والے شخص ہیں، جمہوری اور آئینی سوچ رکھنے والا غدار نہیں ہوسکتا۔بلوچستان میں امن کا راستہ مذاکرات سے ہو کر گزرتا ہے۔سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔مزید اہم خبریں
-
ہم دیکھ رہے ہیں کس طرح آئین کے ساتھ دھوکہ ہو رہا ہے، سلمان اکرم راجہ
-
آئینی ترامیم اہم اور سنجیدہ معاملہ ہے جس کے لئے مشاورت جاری ہے، پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے، اسے آئین و قانون میں ترمیم کا حق حاصل ہے، عوام کے مفاد میں قانون سازی ہمارے فرائض میں شامل ہے، وفاقی وزیر اطلاعات ..
-
جرمن چانسلر شولس وسطی ایشیا کے تین روزہ دورے کے آغاز پر ازبکستان میں
-
ترامیم کے دستوری پیکج کا ماخذ و خالق راولپنڈی اور اسٹیبلشمنٹ ہے، سابق سینیٹر مشتاق احمد
-
تحریک انصاف آئینی ترامیم کا حصہ نہیں بنے گی، عمر ایوب کا دوٹوک اعلان
-
آئینی ترامیم کیلئے بولیاں لگ رہی ہیں، خرید و فروحت ایک بار پھر جاری ہے، امیر جماعت اسلامی کا الزام
-
آئینی ترامیم کا معاملہ؛ حکومت اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار
-
اروند کیجریوال نئی دہلی کی وزارت اعلیٰ سے مستعفی
-
حکومت کی جانب سے پیش کی جانے والی مجوزہ آئینی ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
فرانسیسی مڈل اسکولوں میں طلبا کے پاس موبائل فون ہونا ممنوع
-
بی این پی مینگل کا لاپتا افراد کی بازیابی تک آئینی ترمیم کیلئے ووٹ نہ دینے کا اعلان
-
اکبر ایس بابر کا مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے 8 ججوں کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.